سوشل میڈیا پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری،پاکستانی ادارے خاموش ؟

پشاور:بھارت کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ٹوئٹر کی طرف سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل بھی اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر ہزاروں پاکستانیوں کے ٹویٹر … Continue reading سوشل میڈیا پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا سلسلہ جاری،پاکستانی ادارے خاموش ؟